اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں کارروائیاں، ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

04 Jul 2024
04 Jul 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور اور راولپنڈی میں پولیس نے کارروائیاں کر کے 4 خطرناک ملزموں کو حراست میں لے لیا جبکہ 2 فرار ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں مجاہد سکواڈ نے انٹیلی جنس معلومات کی بنا پر محمود بوٹی کے علاقے میں اسلحے کی سپلائی میں ملوث ملزموں کیخلاف کارروائی کر کے تین کو حراست میں لے لیا۔

ترجمان ڈولفن کے مطابق ناکہ پر موجود جوانوں نے مشکوک گاڑی کو چیک کیا تو اس میں سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا، گرفتار ملزم اور اسلحے کو تھانے منتقل کر کے مزید تفتیش شروع کر دی۔

دوسری جانب راولپنڈی کے علاقے تھانہ ویسٹریچ کے قریب پولیس کے ساتھ مبینہ مقابلے میں ایک خطرناک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ دو ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

گرفتار ہونے والا ملزم ایس ایچ او انسپکٹر زاہد ظہور اور ٹیم پر فائرنگ میں بھی ملوث ہے، ملزم پر قتل، منشیات فروشی و دیگر سنگین مقدمات درج ہیں، فرار ملزموں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے