اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

محرم میں امن و امان ترجیح، ملک دشمن ایجنڈے نہیں چلنے دیں گے: مولانا عبدالخبیر آزاد

03 Jul 2024
03 Jul 2024

(لاہور نیوز) چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ ملک میں ایسے ایجنڈے نہیں چلنے دیں گے جو ملک دشمن ہوں، صرف محرم الحرام نہیں پورا سال امن کو قائم رکھنا ہو گا۔

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے اتحاد بین المسلمین اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہر اولیاء سے ہم ہمیشہ امن، رواداری کی بات لیکر چلے ہیں، پاکستان کو آج واحدت کی ضرورت ہے، محرم الحرام میں امن کو یقینی بنانے کے لئے ہمارا قافلہ رواں ہے۔

مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ علماء کا کام توڑنا نہیں جوڑنے کا ہے، ہم سب اہل بیت کے پیروکار ہیں، ہم سب کو امن کا پیغام دینا ہو گا، ہمیں تحمل، صبر اور برداشت کا مظاہرہ کرنا ہو گا، ملک میں امن قائم کرنے کے لئے پاکستان کے کونے کونے میں جاتے ہیں۔

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے کہا کہ ہندوستان میں مسلمانوں کی بری حالت ہے، پوری امت مسلمہ غزہ کے مسلمانوں کے ساتھ ہے، امت مسلمہ کو غزہ کے مسلمانوں کی آزادی کے لئے کام کرنا ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے