اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بارباڈوس میں سمندری طوفان، بھارتی ٹیم کی وطن روانگی میں تاخیر

03 Jul 2024
03 Jul 2024

(ویب ڈیسک) بارباڈوس میں سمندری طوفان کے باعث ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم کی وطن روانگی میں مزید چند گھنٹے کی تاخیر ہوگئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ٹیم نے مقامی وقت کے مطابق شام کو خصوصی طیارے سے روانہ ہونا تھا لیکن طیارے کی روانگی میں چند گھنٹے کی تاخیر ہوگئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ٹیم نے بدھ کی رات پونے 8 بجے دہلی پہنچنا تھا تاہم ٹیم کے اب جمعرات کی صبح 4 سے 5بجے تک اپنے وطن پہنچنے کا امکان ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کرکٹ بورڈ نے اپنی فاتح ٹیم کے لیے خصوصی طیارے کا بندوبست کیا ہے، بھارتی بورڈ نے 20 سے زائد صحافیوں کو بھی چارٹرڈ فلائٹ سے وطن روانگی کی پیشکش کی ہے۔

واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز کے شہر بارباڈوس میں سمندری طوفان کے سبب بھارتی ٹیم کاٹی 20 ورلڈکپ 2024 جیتنے کے بعد بارباڈوس میں قیام طویل ہوگیا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے