اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈولفن سکواڈ کی کارروائیاں ، 5 منشیات فروش گرفتار

03 Jul 2024
03 Jul 2024

(ویب ڈیسک) ڈولفن پولیس کی لاہور کے مختلف علاقوں میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کے نتیجے میں 5 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا گیا اور ان کے قبضے سے شراب کی بوتلیں ، آئس اور چرس برآمد کی گئی۔

ڈولفن سکواڈ نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ نواں کوٹ سے 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا جن کے قبضے سے 2700 گرام چرس برآمد کی گئی، ریس کورس کے علاقہ سے موٹر سائیکل سوار ملزم سے 8 بوتل شراب برآمد کی گئی جبکہ اقبال ٹاؤن میں سنیپ چیکنگ کے دوران 2 ملزموں سے 100 گرام آئس برآمد کی گئی۔

ترجمان ڈولفن کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کو کارروائی کیلئے متعلقہ تھانوں کے حوالے کر دیا گیاجبکہ ایس پی ڈولفن شاہ میر خالد نے ڈولفن ٹیموں کو مزید الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے