جرم وانصاف
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کا معاملہ، انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
02 Jul 2024
02 Jul 2024
(لاہور نیوز) فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے معاملہ پر سپریم کورٹ نے انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔
سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق اپیلوں پر لارجر بینچ 8 جولائی کو سماعت کرے گا۔
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا، سماعت 8 جولائی کو دوپہر ایک بجے ہو گی۔