اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان لنکا پریمیئر لیگ سے دستبردار

02 Jul 2024
02 Jul 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان لنکا پریمیئر لیگ سے دستبردار ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق اعظم خان نے لنکا پریمیئر لیگ کے این او سی کے لیے اپلائی نہیں کیا ، قومی کرکٹرز 2 لیگز کی پالیسی کی وجہ سے صرف اہم لیگز کو ترجیح دے رہے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اعظم خان کیربیئن پریمیئر لیگ اور آئی ایل ٹی 20 کھیلیں گے، اعظم خان نے تاحال سی پی ایل کے لیے بھی درخواست نہیں بھیجی، 28 اگست سے شروع ہونے والی سی پی ایل کے این او سی کے لیے اعظم خان رواں ہفتے اپلائی کریں گے۔

واضح رہے کہ لنکا پریمیئر لیگ میں اعظم خان کو کینڈی کی ٹیم نے پک کیا تھاجبکہ صائم ایوب نے صرف سی پی ایل کے این او سی کے لیے اپلائی کیا تھا، صائم ایوب کی سی پی ایل کے لیے درخواست پر ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے