اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

روندرا جڈیجا نے بھی ٹی 20 کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

01 Jul 2024
01 Jul 2024

(لاہور نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر روندرا جڈیجا نے بھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

جڈیجا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان سوشل میڈیا پوسٹ پر کیا اور کہا کہ ہمیشہ اپنے ملک کیلئے اپنا بہتر دینے کی کوشش کی دیگر فارمیٹس میں آئندہ بھی ملک کیلئے بہتر دینے کی کوشش کروں گا۔ان کا کہنا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنا خواب تھا، یہ میرے کیریئرکی بلندی ہے، کیریئر میں فینز کی بھرپور سپورٹ کا شکر گزار ہوں۔

روندرا جڈیجا ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرڈ ہونے والے تیسرے انڈین پلیئر ہیں، جڈیجا سے قبل روہت شرما اور ویرات کوہلی بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرچکے ہیں۔روندرا جڈیجا ٹی 20 ورلڈ کپ میں مایوس کن فارم کا شکار رہے، ورلڈ کپ میں جڈیجا 5 اننگز میں صرف 35 رنز بنا سکے اور صرف ایک وکٹ حاصل کی۔

یاد رہے کہ روندرا جڈیجا نے بھارت کی جانب سے ٹی 20 انٹرنیشنل کے 74 میچز کھیلے، 54 وکٹیں لیں اور 41 اننگز میں 515 رنز بنائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے