اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں شادی کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں،ہوائی فائرنگ سے نوجوان لڑکی جاں بحق

01 Jul 2024
01 Jul 2024

(ویب ڈیسک) مناواں میں شادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ لڑکی کی جان لے گئی۔

پولیس کےمطابق 16 سالہ عائشہ نور سینے میں گولی لگنے سے جاں بحق ہوئی۔ دلہا کے دوستوں نے مہندی کی تقریب میں برسٹ فائر کیا جس کی زد میں آکر ایک خاتون زخمی بھی ہوئی۔دلہا اور فائرنگ کرنے والے ملزمان موقع سے فرار ہوگئے ۔ دوسری جانب  لواحقین کی مدعیت میں پولیس نے واقعے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا،دلہا کے والد کو حراست میں لیکر تفتیش جاری ہے،بقیہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ورثاء کا مطالبہ ہے کہ فائرنگ کرنے والے ملزمان کو گرفتار کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے