اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مہنگی بجلی اور مہنگی ایل پی جی پر رکشہ یونین سراپا احتجاج

01 Jul 2024
01 Jul 2024

(لاہور نیوز) مہنگی بجلی، مہنگا پٹرول اور مہنگی ایل پی جی پر رکشہ یونین سراپا احتجاج بن گئے۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ، مہنگی بجلی اور ایل پی جی کی بڑھتی قیمتوں پر رکشہ یونین کی پریشانیاں بڑھ گئیں، ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھائے لاہور پریس کلب کے باہر بڑی تعداد میں رکشہ ڈرائیورز نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

رکشہ یونین کا کہنا ہے مہنگی ایل پی جی خریدیں یا روٹی کچھ سمجھ نہیں آ رہا، روٹی خریدنے کی سوچیں تو یاد آتا ہے کی بجلی کا بل بھی ادا کرنا ہے۔

مہنگائی کے ستائے رکشہ ڈرائیورز نے اعلیٰ حکام سے فوری ریلیف کا مطالبہ کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے