اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ کی فتح نے بھارتی ٹیم کو مالا مال کردیا

01 Jul 2024
01 Jul 2024

(ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں فتح پر بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹیم پر پیسوں کی بارش کر دی۔

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سربراہ جے شاہ نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے لیے 125 کروڑ بھارتی روپے یعنی تقریباً 4 ارب پاکستانی روپے کی انعامی رقم کا اعلان کیا ہے۔

جے شاہ نے تمام کھلاڑیوں، کوچز اور سپورٹ سٹاف کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میں بے مثال صلاحیت، عزم اور سپورٹس مین شپ کا مظاہرہ کیا۔

خیال رہے کہ بھارت بارباڈوس کے برج ٹاؤن میں کھیلے گئے ٹی 20 ورلڈکپ کے فائنل میچ میں جنوبی افریقا کو شکست دے کر ایک بار پھر عالمی چیمپئن بنا ہے۔

بھارتی باؤلرز نے جنوبی افریقا سے جیتا ہوا میچ چھین لیا اور جنوبی افریقا کی ٹیم بھارت کے 177 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بنا سکی اور اسے 7 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے