اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو کپتان بنا دیا گیا

01 Jul 2024
01 Jul 2024

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو کینیڈا گلوبل ٹی 20 لیگ کی ٹیم کا کپتان بنا دیا گیا۔

کینیڈا گلوبل ٹی 20 لیگ کی ٹیم وینکوور نائٹس نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو کپتان مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے، کپتان بنائے جانے کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اب محمد رضوان کی قیادت میں کھیلیں گے، گلوبل ٹی 20 لیگ 25 جولائی سے 11 اگست تک کھیلی جائے گی۔

وینکوور نائٹس کی انتظامیہ نے کپتان کا اعلان کرتے ہوئے محمد رضوان کے نام کے ساتھ سر لکھا، وینکوور نائٹس کے سکواڈ میں آصف علی اور محمد عامر بھی شامل ہیں، اس کے علاوہ جنوبی افریقہ کے ڈیوائن پریٹورییس، نیپال کے سندیپ لمیچانے بھی سکواڈ کا حصہ ہیں۔

وینکوور انتظامیہ کے مطابق سر محمد رضوان زور آور بیٹنگ اور پھرتیلی وکٹ کیپنگ کے ساتھ ٹیم کو فتح یاب کرانے کیلئے تیار ہیں، انتظامیہ کی جانب سے رضوان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے