اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ: افغان پلیئرز انفرادی کارکردگی میں سرفہرست

30 Jun 2024
30 Jun 2024

(ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں انفرادی کارکردگی کے لحاظ سے افغان پلیئرز سرفہرست رہے۔

افغان ٹیم کے اوپنر رحمنٰ اللہ گرباز 281 رنز بنا کر ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بنے، بھارت کے روہت شرما نے 257، آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ نے 255 اور جنوبی افریقہ کے کوئنٹن ڈی کوک نے 243 رنز سکور کئے۔

افغانستان کے فاسٹ باؤلر فضل الحق فاروقی اور بھارت کے ارشدیپ سنگھ نے 17، 17 وکٹیں حاصل کیں جبکہ جنوبی افریقہ کے اینرخ نورکیا اور بھارت کے جسپریت بمرا نے 15، 15 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

ارشدیپ سنگھ اور فضل الحق فاروقی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ بنایا ہے۔

بھارت کے جسپریت بمرا نے ٹورنامنٹ میں 110 ڈاٹ بالز کرائیں جبکہ ان کا ٹورنامنٹ میں اکانومی ریٹ 4.17 رہا جو کہ ٹورنامنٹ کا ایک ریکارڈ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے