اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20ورلڈ کپ جیتنے کے بعد ویرات کوہلی کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

30 Jun 2024
30 Jun 2024

(لاہور نیوز) بھارت کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

بھارتی سپر سٹار بلے باز ویرات کوہلی نے ورلڈ کپ جیتنے کے بعد گفتگو میں اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنی ٹیم اور ملک کیلئے جو حاصل کرنا چاہتا تھا وہ حاصل کرلیا، آج کا فائنل میچ میری زندگی کا ایک یادگار فائنل ہوگا ، جسے میں کبھی نہیں بھلا پاؤں گا۔

ویرات کوہلی کا مزید کہنا تھا کہ اس دن کی اہمیت میرے تمام کرکٹ کیریئر کیلئے اس لیے بھی زیادہ ہے کہ آج کے دن میری ٹیم ورلڈکپ چیمپئن بنی اور میں مین آف دی میچ کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔

واضح رہے ویرات کوہلی نے 125 ٹی 20 انٹرنیشنلز میں بھارت کی نمائندگی کی اور ایک سنچری اور 38 نصف سنچریوں کی مدد سے 4188 رنز بنائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے