اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کانٹینٹ کرئیٹر حرا بلیح کا چپکے سے نکاح، تصاویر وائرل

29 Jun 2024
29 Jun 2024

(ویب ڈیسک) ڈیجیٹل میڈیا کی معروف شخصیت اور کانٹینٹ کرئیٹر حرا بلیح نے خاموشی سے نکاح کر لیا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

خوبرو یوٹیوبر حرا بلیح نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنے نکاح کی تقریب سے خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں۔

جہاں ٹک ٹاکر زاور یوٹیوبرز کی جانب سے اپنے منگنی یا شادی کے لیے متعدد اور پرتعیش تقریبات کرنے کا رواج عام ہے وہیں کچھ کانٹینٹ کرئیٹر اس روایت سے باغی نظر آ رہے ہیں۔

حرا بلیح کی نکاح کی تقریب سے سامنے آنے والی تصویروں سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ معروف کانٹینٹ کرئیٹر و ٹک ٹک کشف انصاری کی طرح انہوں نے بھی سادگی سے نکاح کرنے کو ترجیح دی۔

حرا بلیح نے اپنے زندگی کے خوبصورت دن کے لیے سنہری رنگ کے لباس اور زیور کا انتخاب کیا جبکہ ان کے دلہے نے روایتی لباس، شلوار قمیض اور سیاہ رنگ کی ویسٹ کوٹ پہن رکھی ہے۔

حرا بلیح کی یہ غیر متوقع پوسٹ دیکھ کر مداح حیران اور خوش نظر آ رہے جبکہ اس نئی نویلی جوڑی کو مداحوں، فالوورز اور معروف شخصیات کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے