اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 287.00 زندہ مرغی
  • 416.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.46 قیمت فروخت : 38.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 300.46 قیمت فروخت : 301.00
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 354.32 قیمت فروخت : 354.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.65 قیمت فروخت : 186.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.89 قیمت فروخت : 204.26
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.20 قیمت فروخت : 76.33
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.68 قیمت فروخت : 909.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193782
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3189 دس گرام : 2737
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بنگلا دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز، کیا بابراعظم کھیلیں گے؟

28 Jun 2024
28 Jun 2024

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان بابراعطم بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے دستیاب ہوں گے۔

انہوں نے کینیڈا میں ٹی20 لیگ اور بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے تیاریوں کا آغاز کردیا، کپتان نیویارک سے وطن واپسی کے بعد انفرادی طور پر نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں اپنی فٹنس کو بہتر بنانے پر زور دے رہے ہیں اور پیر سے باقاعدہ طورپر بیٹنگ پریکٹس بھی شروع کریں گے۔

لاہور میں سخت گرمی ہونے کے باوجود بابراعظم گھر میں اپنی فٹنس میں بہتر بنانے پر فوکس کیے ہوئے ہیں، انکے قریبی حلقوں کے مطابق سٹار بیٹر ریسٹ کرنے کے بالکل موڈ میں نہیں، بنگلا دیش کے خلاف سیریز میں پرفارمنس دینا انکا پہلا ہدف ہے۔

پاکستان اور بنگلا دیش کے خلاف سیریز سے پہلے بابراعظم نے 25 جولائی سے شیڈول کینیڈا ٹی20 لیگ میں بھی کھیلیں گے۔

بابراعطم سمیت 7 پاکستانی کرکٹرز کے اس لیگ کے لیے معاہدے ہوئے ہیں جن میں شاہین شاہ آفریدی، محمد عامر، آصف علی، محمد رضوان، افختار احمد اور محمد نواز شامل ہیں۔

دوسری جانب پاکستان اور بنگلا دیش کے خلاف سیریز کا اگست کے تیسرے ہفتے میں شیڈول رکھنے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ ٹی20 ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی ٹیم کے کپتان بابراعظم، شاہین شاہ آفریدی اور محمد رضوان کو سیریز میں ریسٹ دیے جانے کی خبریں زیر گردش ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے