اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 287.00 زندہ مرغی
  • 416.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.46 قیمت فروخت : 38.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 300.46 قیمت فروخت : 301.00
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 354.32 قیمت فروخت : 354.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.65 قیمت فروخت : 186.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.89 قیمت فروخت : 204.26
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.20 قیمت فروخت : 76.33
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.68 قیمت فروخت : 909.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193782
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3189 دس گرام : 2737
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا فائنل بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

28 Jun 2024
28 Jun 2024

(ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا فائنل بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے، فائنل کل بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

بارباڈوس میں ہفتے اور اتوار کو بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے، بارباڈوس میں صبح سے شام 6 بجے تک بارش کی پیش گوئی ہے جبکہ ورلڈ کپ کے فائنل میچ کے لیے اتوار کو ریزرو ڈے بھی رکھا گیا ہے، اس دن بھی بارباڈوس میں بارش کا امکان ہے، اتوار کو صبح 11 سے شام 5 بجے کے درمیان بارش کا امکان ہے۔

پلیئنگ کنڈیشن کے مطابق میچ کے دونوں دن 190 منٹ کا اضافی وقت ہے، میچ کا آفیشل دورانیہ مقامی وقت پر صبح ساڑھے 10 سے دوپہر 1 بج کر 40 منٹ تک ہے جبکہ اضافی وقت کی صورت میں کھیل شام 4 بج کر 50 منٹ تک جاری رہ سکے گا، اگر فائنل مکمل نہ ہوسکا تو انڈیا اور جنوبی افریقا مشترکہ چیمپئن قرار پائیں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے