اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ: سب سے زیادہ ڈاٹ بالز کرانے کا ریکارڈ نوکیا کے نام

28 Jun 2024
28 Jun 2024

(ویب ڈیسک) جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر اینریچ نوکیا نے ٹی 20 ورلڈکپ میں سب سے زیادہ ڈاٹ بالز کرانے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

اینریچ نوکیا ٹی 20 ورلڈ کپ میں 100 ڈاٹ بالز کرانے والے دنیا کے پہلے باؤلر بن گئے ہیں، نوکیا ورلڈ کپ 2024 میں اب تک 102 ڈاٹ بالز کرا چکے ہیں۔

جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر اینریچ نوکیا نے ورلڈ کپ 2024 کے دوران اپنے 8 میچز میں 186 گیندیں کرائیں اور انہیں صرف 7 چھکے اور 11 چوکے لگے۔

اسی طرح جنوبی افریقا کے ہی مارکو جانسن نے اس ایڈیشن میں 96 ڈاٹ بالز کرائیں جبکہ نیدرلینڈز کے فریڈ کلاسن نے 2022 کے ٹی 20 ورلڈ کپ میں 93 ڈاٹ بالز کرائیں تھیں۔

رواں ایڈیشن میں افغانستان کے فاسٹ باؤلر نوین الحق اور بنگلا دیش کے مستفیض الرحمان نے 90، 90 ڈاٹ بالز کرائی ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے