اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 ورلڈکپ : پہلی بار ایک ایڈیشن میں 500 چھکے لگ گئے

28 Jun 2024
28 Jun 2024

(ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ایڈیشن میں 500 چھکے لگ گئے ۔

امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل کے دوران بھارت کے اکشر پٹیل نے ورلڈ کپ 2024 کا 500 واں چھکا لگایا۔

امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ورلڈ کپ کے 51 میچز میں 500  چھکے لگے، اوسطاً ہر میچ میں 9 اعشاریہ 8، یعنی 10 کے لگ بھگ چھکے لگائے گئے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کے 45 میچز میں 405، 2022 کے 42 میچز میں 331 چھکے لگے تھے جبکہ 2016 میں 314 اور 2014 کے ورلڈ کپ ایڈیشن میں 300 چھکے لگے تھے۔

اس کے علاوہ 2010 کے ایڈیشن میں 27 میچز میں مجموعی طور پر 278 چھکے لگے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے