اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 287.00 زندہ مرغی
  • 416.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.46 قیمت فروخت : 38.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 300.46 قیمت فروخت : 301.00
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 354.32 قیمت فروخت : 354.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.65 قیمت فروخت : 186.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.89 قیمت فروخت : 204.26
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.20 قیمت فروخت : 76.33
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.68 قیمت فروخت : 909.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193782
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3189 دس گرام : 2737
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

عثمان وزیر نے تھائی باکسر کو ہرا کر اپنی 13 ویں انٹرنیشنل فائٹ جیت لی

28 Jun 2024
28 Jun 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے اپنی 13ویں انٹرنیشل فائٹ بھی جیت لی۔

بنکاک میں ہونے والی فائٹ میں عثمان وزیر نے شاندار پنجنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے تھائی لینڈ کے باکسر کو تیسرے راؤنڈ میں ڈھیر کردیا اور ناک آؤٹ کے ذریعے یہ مقابلہ جیت لیا۔

عثمان وزیر اپنی تمام 13انٹرنیشنل فائٹس جیت کر ناقابل شکست ہیں، عثمان وزیر پاکستان کیلئے ورلڈ یوتھ ٹائٹل،ایشین ٹائٹل اور مڈل ایسٹ ٹائٹل جیت چکےہیں۔

فائٹ میں کامیابی کے بعد عثمان وزیر کا کہنا تھا کہ آج تک کوئی پاکستانی باکسر یہ ٹائٹل نہیں جیت سکا ہے۔

عثمان وزیر نے بتایا کہ اُنہیں اپنی 13ویں فائٹ میں ورلڈ یوتھ ٹائٹل کا دفاع کرنا تھا مگر حکومت نے وعدے کے باوجود سپورٹ نہیں کیا، وہ اس فائٹ کیلئے فیس جمع نہیں کراسکے اس لیے بغیر لڑے اُن سے یہ ٹائٹل واپس لے لیا گیا، اُنہیں جیت کی خوشی ہے مگر افسوس بھی ہے ۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے