اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

وہاب ریاض کا خود پر الزامات سے متعلق ایکشن ،صحافی کےخلاف 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ

27 Jun 2024
27 Jun 2024

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سینئرمنیجر وہاب ریاض نےخود پر الزامات لگانے والے صحافی کو لیگل نوٹس بھیج دیا۔

رپورٹ کےمطابق وہاب ریاض نےصحافی کے وی لاگ میں لگائے جانے والے الزامات پر  لیگل نوٹس بھیجا ہے جس میں صحافی کے خلاف  50 کروڑ روپے ہرجانے کادعویٰ کیا گیا ہے۔

لیگل نوٹس کے متن کے مطابق الزامات لگانے پر صحافی کو 14 دن کے اندر معافی مانگنے کو کہا گیا ہے جب کہ معافی نہ مانگی جانے کی صورت میں قانونی کارتوائی کا آغاز کیاجائےگا۔نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ الزامات سے وہاب ریاض کی عزت کو داغدارکرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے