اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 270.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.40 قیمت فروخت : 278.90
  • یورو قیمت خرید: 301.48 قیمت فروخت : 302.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 355.13 قیمت فروخت : 355.76
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 187.34 قیمت فروخت : 187.68
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.35 قیمت فروخت : 204.72
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.45 قیمت فروخت : 910.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246000 دس گرام : 210900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225498 دس گرام : 193324
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3173 دس گرام : 2723
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی،مقامی سطح پر سونا مہنگا ہوگیا

27 Jun 2024
27 Jun 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

آل پاکستان جیمز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک بھر میں ایک تولہ سونا 2 لاکھ 41 ہزار روپےکاہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں 10 گرام سونےکا بھاؤ 343 روپے بڑھ کر 206619 روپے ہے۔

اس کے علاوہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 9 ڈالر کم ہوکر 2284 ڈالر فی اونس ہے۔پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیئم شامل ہوکر 2304 ڈالر فی اونس ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے