27 Jun 2024
(لاہور نیوز) یاسر پیرزادہ کو پاکستان سپورٹس بورڈ کا ڈی جی تعینات کردیا گیا۔
یاسر پیرزادہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں کمشنر کے طور پر کام کر رہے تھے ، ان کی ٹرانسفر منسٹری آف آئی پی سی کے ماتحت سپورٹس بورڈ میں کردی گئی۔
یاسر پیرزادہ کی تقرری ڈیپوٹیشن پر 3 سال کیلئے کی گئی ہے۔