اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

لاہور اور راولپنڈی میں آٹے کی قیمتوں میں 150 روپے تک اضافہ

27 Jun 2024
27 Jun 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور اور راولپنڈی میں آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں 150 روپے تک اضافہ ہو گیا۔

لاہور میں آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت 1650سے بڑھ کر 1700روپے ہوگئی، راولپنڈی میں 20 کلو آٹے  کا تھیلا 1700 سے بڑھ کر 1850روپے کا ہو گیا۔

چیئرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا کا کہنا ہے کہ گندم کی قیمت بڑھنے کی وجہ سے آٹے کے نرخوں میں اضافہ کیا گیا، گندم کی قیمت 2900 روپے سے بڑھ کر 2950 روپے فی من ہوگئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ چند روز میں گندم کی قیمت میں 250 روپے فی من اضافہ ریکارڈ کیا گیا، آئندہ بھی گندم اور آٹے کی قیمت بڑھنے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے