اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایل پی جی کی قیمت میں 15 روپے کا من مانا اضافہ

27 Jun 2024
27 Jun 2024

(ویب ڈیسک) سرکاری نرخ کے بجائے من مانی قیمت پر ایل پی جی کی فروخت شروع کر دی گئی۔ ایل پی جی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو بلاجواز اضافہ کر دیا گیا۔

چیئرمین ایل پی جی عرفان کھوکھر کے مطابق ملک میں کہیں بھی ایل این جی سرکاری قیمت پر دستیاب نہیں حالانکہ اوگرا نے 234 روپے 60 پیسے فی کلو قیمت مقرر کی تھی جب کہ مارکیٹ میں گیس 270 سے 280 روپے فی کلو پر فروخت ہو رہی ہے۔

عرفان کھو کھر نے کہا کہ اضافے کے بعد گھریلوسلنڈر 180، کمرشل سلنڈر 675 روپے مہنگا ہو گیا اور 2770 روپےسرکاری قیمت والا گھریلو سلنڈر 3600 سے 3780 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

اسی طرح 10715 روپے سرکاری قیمت والا کمرشل سلنڈر 13500 سے 14175 میں فروخت ہو رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے