اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ: افغانستان اور افریقا کا تاریخ کا مختصر ترین سیمی فائنل

27 Jun 2024
27 Jun 2024

(ویب ڈیسک) افغانستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ہونے والا میچ ٹی 20 ورلڈ کپ کا مختصر ترین سیمی فائنل ثابت ہوا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ کا فیصلہ 124 گیندوں میں ہوگیا، افغانستان نے 71 اور جنوبی افریقا نے محض 53 گیندیں کھیلیں۔

اس سے قبل 2014 میں سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے سیمی فائنل کا فیصلہ 203 گیندوں میں ہوا تھا۔

واضح رہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا نے افغانستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے