اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی اور مقامی سطح پر دوسرے روز بھی سونے کی قیمتوں میں کمی

26 Jun 2024
26 Jun 2024

(ویب ڈیسک )سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ ہوئی۔

رپورٹ کےمطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 13 ڈالر کی کمی ہونے سے فی اونس قیمت 2313 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں آج کاروباری ہفتے کے تیسرے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں 900 روپے کمی سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 40 ہزار 600 روپے کی سطح پر آ گیا جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 771 روپے کمی کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 6 ہزار 276 روپے ہو گئی۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے