اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 270.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 297.80 قیمت فروخت : 298.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.47 قیمت فروخت : 185.55
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.91 قیمت فروخت : 203.27
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.20 قیمت فروخت : 76.34
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.94 قیمت فروخت : 907.56
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 239900 دس گرام : 205700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 219907 دس گرام : 188557
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3011 دس گرام : 2584
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

25 Jun 2024
25 Jun 2024

(لاہور نیوز) انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 12 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 50 پیسے کی سطح پر بند ہوا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 62 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 75 پیسے میں فروخت ہورہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے