اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 270.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 297.80 قیمت فروخت : 298.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.47 قیمت فروخت : 185.55
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.91 قیمت فروخت : 203.27
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.20 قیمت فروخت : 76.34
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.94 قیمت فروخت : 907.56
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 239900 دس گرام : 205700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 219907 دس گرام : 188557
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3011 دس گرام : 2584
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایف بی آر نے ملک بھر میں یوریا فرٹیلائزر ڈیلرز کے آڈٹ کا آغاز کر دیا

25 Jun 2024
25 Jun 2024

(لاہورنیوز) ایف بی آر نے ملک بھر میں یوریا فرٹیلائزر ڈیلرز کے آڈٹ کا آغاز کر دیا۔

ایف بی آر کے مطابق آڈٹ کا مقصد یوریا فرٹیلائزر ڈیلرز کی آمدنی پر صحیح انکم ٹیکس کی ادائیگی کو یقینی بنانا ہے،مجموعی طور پر437 کیسز کے آڈٹ کیلئے نوٹسز جاری کئے گئے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق آڈٹ کا عمل تیزی سے جاری ہےاوراسے بہت جلد مکمل کر لیا جائےگا۔

ایف بی آرکےمطابق تمام نان فائلرز کو متعلقہ ان لینڈ ریونیو فارمیشنز کی طرف سے نوٹسز بھی جاری کر دیئے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے