اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چلڈرن آف ایشیا گیمز میں شرکت کیلئے قومی دستہ روس کے لئے روانہ

24 Jun 2024
24 Jun 2024

(لاہور نیوز) چلڈرن آف ایشیا گیمز میں شرکت کیلئے 19 رکنی قومی دستہ روس کے لئے روانہ ہو گیا۔

8 ویں چلڈرن آف ایشیا گیمز 25 جون سے 7 جولائی تک روس میں کھیلی جائے گی، دستہ کے ہمراہ چیف ڈی مشن چوہدری اصغر علی گل ہیں، قومی دستہ ایتھلیٹکس، تائیکوانڈو، جوڈو اور ریسلنگ کے کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔

دستہ ایتھلیٹکس کے 8 رکن، تائیکوانڈو کے 6، جوڈو کے 3 اور ریسلنگ کے ایک کھلاڑی پر مشتمل ہے۔

پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈی جی شاہد اسلام  نے کھلاڑیوں کو اسلام آباد سے فیصل آباد کے لئے الوادع کیا، انہوں نے ایونٹ میں کھلاڑیوں کی کامیابی اور نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے