اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

کاٹن جنرز کا ٹیکسز اور بجلی نرخوں میں اضافے کیخلاف ملک گیر ہڑتال کا اعلان

24 Jun 2024
24 Jun 2024

(لاہور نیوز) کاٹن جنرز نے وفاقی بجٹ میں ٹیکسز اور بجلی کے نرخوں میں ریکارڈ اضافے کے خلاف ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا۔

ہڑتال کا فیصلہ کاٹن جنرز کے ایک ہنگامی جنرل باڈی اجلاس میں کیا گیا۔

چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے کہا کہ مطالبات کی منظوری تک کاٹن جنرز کپاس کی خریداری اور روئی کی فروخت معطل رکھیں گے، جننگ انڈسٹری پر اس وقت 82 فیصد جی ایس ٹی عائد ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بجلی کے فکسڈ چارجز میں ماہانہ تقریباً چھ لاکھ روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جو بند فیکٹریوں کو بھی دینا ہو گا۔

احسان الحق نے کہا کہ کپاس کی خریداری اور روئی کی فروخت معطل ہونے سے ملکی برآمدات شدید متاثر ہو سکتی ہیں، گندم انتہائی کم نرخوں پر فروخت ہونے کے بعد کسانوں کو اب کپاس کی فروخت میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے