اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 285.00 زندہ مرغی
  • 413.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.57 قیمت فروخت : 910.20
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 242700 دس گرام : 208100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222473 دس گرام : 190757
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3051 دس گرام : 2619
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل اضافے کے بعد اچانک مندی

24 Jun 2024
24 Jun 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل بہتری کے بعد آج مندی دیکھنے میں آئی ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ میں 120 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے ساتھ سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 78 ہزار 689 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 78 ہزار 810 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

امریکی کرنسی

دوسری جانب امریکی کرنسی کی قدر میں اضافے کا سلسلہ تاحال برقرار ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 24 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے