اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

حمزہ علی عباسی کی سالگرہ پر اہلیہ نیمل خاور کا محبت بھرا پیغام

23 Jun 2024
23 Jun 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی کی سالگرہ کے موقع پر ان کی اہلیہ نیمل خاور نے محبت بھرا پیغام جاری کر دیا۔

اداکار حمزہ علی عباسی آج اپنی سالگرہ منا رہے ہیں، اس موقع پر ان کی اہلیہ نیمل خاور نے بھی شوہر کے جنم دن کو خاص بنانے کیلئے خصوصی پیغام جاری کیا۔

اداکارہ نیمل خاور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شوہر حمزہ علی عباسی کے ہمراہ لی گئی ایک تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں انہوں نے شوہر سے اظہار محبت کرتے ہوئے لکھا کہ "میری محبت آپ کو سالگرہ مبارک"

انہوں نے مزید لکھا کہ "آپ کی رحم دلی، ہمدردی اور فکرمندی میرے دل کو جیتنے میں ہمیشہ کامیاب رہتی ہے"۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے نیمل خاور کی اس پوسٹ کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے اور پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں مداح حمزہ علی عباسی کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے نظر آ رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے