اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

فیروز خان کی دوسری اہلیہ کا اصل نام اور ان کا پیشہ کیا ہے؟اداکار نے مداحوں کو تفصیل بتا دی

22 Jun 2024
22 Jun 2024

(ویب ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے اپنی دوسری اہلیہ کے اصل نام اور پیشے سے متعلق انکشاف کردیا۔

گزشتہ ماہ کے آخر میں فیروز خان کی دوسری شادی کی خبریں سامنے آئی تھیں، مختلف میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا تھا کہ اداکار نے دُعا نامی لڑکی سے شادی کی ہےاوروہ ایک متوسط گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں۔اب فیروز خان نے خود اپنی دوسری اہلیہ کا اصل نام بتا دیا ہے، اداکار نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اہلیہ کے ہمراہ نئی تصویر پوسٹ کی۔

فیروز خان نے تصویر کے کیپشن میں اہلیہ سے اپنی محبت کا اظہار بھی کیا۔اُنہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں چند ہیش ٹیگز کا بھی استعمال بھی کیا جن میں اُن کی دوسری اہلیہ کے نام کا ہیش ٹیگ بھی شامل تھا۔ہیش ٹیگ کے مطابق فیروز خان کی دوسری اہلیہ کا نام زینب ہے اور وہ پیشے کے لحاظ سے ماہرِ نفسیات (سائیکالوجسٹ) ہیں۔

اداکار کے انسٹاگرام ہینڈل کی فالوونگ لِسٹ میں بھی اُن کی دوسری اہلیہ ڈاکٹر زینب کا اکاؤنٹ موجود ہے لیکن اُنہوں نے اپنا اکاؤنٹ پرائیوٹ کیا ہوا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے