اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

گلوکار ملکو کا اپنا نام پی این آئی ایل لسٹ سے نکلوانے کی درخواست عدالت سے واپس لینے کا فیصلہ

22 Jun 2024
22 Jun 2024

(ویب ڈیسک) گلوکار محمد اشرف عرف ملکو نے اپنا نام پی این آئی ایل لسٹ سے نکلوانے کی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔

رپورٹ کےمطابق گلوکار ملکو نے اپنا نام پی این آئی ایل لسٹ سے نکلوانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی تاہم اب اُنہوں نے اپنی درخواست واپس لینے کے لیے متفرق درخواست دائر کر دی ہے۔ملکو نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ میں پی این آئی لسٹ سے نام نکلوانے کی درخواست واپس لینا چاہتا ہوں، لہٰذا لاہور ہائیکورٹ درخواست واپس لینے کی استدعا منظور کرے۔

دوسری جانب ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے ملکو سے وکالت نامہ واپس لے لیا، اظہر صدیق نے بغیر فیس کے ملکو کے لیے عدالتی جنگ لڑی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے