اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

فیروز خان کی دوسری اہلیہ کا اداکار کی بیٹی کیساتھ نامناسب رویہ،مداحوں نے آڑے ہاتھوں لے لیا

22 Jun 2024
22 Jun 2024

(ویب ڈیسک ) معروف پاکستانی اداکار فیروز خان کی دوسری اہلیہ کو سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جانے لگا۔

سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر فیروز خان کی اپنی بیٹی فاطمہ اور دوسری اہلیہ کے ہمراہ ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جسے دیکھ کر صارفین ناخوش نظر آئے۔مذکورہ تصویر کسی تفریحی مقام پر خاتون مداح کے اصرار پر لی گئی، تصویر میں فیروز خان نے اپنی بیٹی فاطمہ کو گود میں اُٹھایا ہوا ہے جبکہ اُن کے بالکل ساتھ دوسری اہلیہ کھڑی ہیں۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فیروز خان کیمرے کی طرف دیکھ  کر مسکرا رہے ہیں جبکہ اداکار کی دوسری اہلیہ اُن کی بیٹی کے ساتھ نامناسب رویہ کرتی نظر آئیں اور اُن کے چہرے کے تاثرات بھی خوشی والے نہیں تھے۔

یہ تصویر جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین نے فیروز خان اور اُن کی دوسری اہلیہ پر سخت تنقید کی، صارفین نے کہا کہ تصویر میں وہ (دوسری اہلیہ) اداکار کی بیٹی کا بازو نوچ رہی ہیں جبکہ اُن کے چہرے کے تاثرات سے بھی لگ رہا ہے کہ وہ فاطمہ پر غصہ ہیں۔

صارفین نے کہا کہ تصویر دیکھ کر واضح ہوگیا ہے کہ یہ ہمیشہ فیروز خان کے بچوں کے ساتھ سوتیلی ماں والا رویہ رکھیں گی۔دوسری جانب صارفین نے فیروز خان کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا کیونکہ تصویر میں اداکار نے اسرائیل کے حامی فوڈ برانڈ کو کھانا لیا ہوا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے