اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

حبا بخاری نے شوہر کو اپنا 'بے بی' قرار دے دیا

22 Jun 2024
22 Jun 2024

(لاہورنیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری نے اپنے شوہر کو اپنا "بے بی" قرار دے دیا۔

حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے سوال و جواب کے سیشن میں اداکارہ حبا بخاری نے اپنی سٹوری میں پرستاروں کے مختلف سوالات کے جواب دیئے ،تاہم ایک جواب ایسا تھا جو مداحوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا۔

انسٹا گرام پر اداکارہ حبا بخاری کی جانب سے رکھے جانے والے سوال و جواب کے دلچسپ سیشن میں ایک صارف نے اداکارہ سے سوال کیا کہ "آپ کے کتنے بچے ہیں؟"۔مداح کے سوال کا مزاحیہ انداز میں جواب دیتے ہوئے اداکارہ حبا بخاری نے کہا کہ "فی الحال تو میرے شوہر ہی میرے لیے کسی بچے سے کم نہیں ہیں وہی میرے اکلوتے بے بی ہیں"۔

اداکارہ کی جانب سے بے تکے سوال کا انتہائی پرسکون ہو کر مزاحیہ انداز میں جواب دینا مداحوں کو بھا گیا، مداح اداکارہ کی حاضر جوابی کی تعریف کرتے نظر آ رہے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے