اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 287.00 زندہ مرغی
  • 416.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.46 قیمت فروخت : 38.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 300.46 قیمت فروخت : 301.00
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 354.32 قیمت فروخت : 354.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.65 قیمت فروخت : 186.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.89 قیمت فروخت : 204.26
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.20 قیمت فروخت : 76.33
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.68 قیمت فروخت : 909.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193782
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3189 دس گرام : 2737
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر گوشت کی قیمت میں بڑی کمی، انڈوں کے نرخ برقرار

22 Jun 2024
22 Jun 2024

(ویب ڈیسک) برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی،مرغی کا گوشت 17 روپے کلوسستا ہو گیا۔

لاہورمیں برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی نئی قیمت 438 روپے مقرر کر دی گئی، زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 291 روپے کلو جبکہ پرچون ریٹ 302 روپے کلو مقرر کر دیا گیا۔

فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 250 روپے کی سطح پر برقرار ہے ۔

لاہور میں پیاز درجہ اول 110 روپے کلو، آلو 80 روپے کلو، ٹماٹر 80 روپے کلو، سبز مرچ 140 روپے کلو،ادرک 650 روپے کلو، لہسن دیسی 280 روپے کلو، کھیرا فارمی 55 روپے کلو،میتھی 120 روپے کلو، بینگن 40 روپے کلو، پھول گوبھی 140 روپے کلو اور شلجم 70 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے