اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کئی قومی کھلاڑیوں کا کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ سے معاہدہ

22 Jun 2024
22 Jun 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کے متعدد کھلاڑیوں نے کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ سے معاہدہ کر لیا۔

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں ٹورنٹو نیشنلزکی نمائندگی کریں گے۔

 آل راؤنڈر افتخار احمد کو بنگلا ٹائیگرز مسی ساگا نے منتخب کر لیا جبکہ وینکوور نائٹس نے پاکستان کے 3 کھلاڑیوں کو سائن کیا ہے۔

معاہدے کے تحت  بولر محمد عامر، وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان اور کپتان بابراعظم وینکوورنائٹس کی طرف سے کھیلیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے