اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

احمد شہزاد بھی حارث روف کےساتھ ہونے والے واقعے پر خاموش نہ رہ سکے،ردعمل جاری

21 Jun 2024
21 Jun 2024

(ویب ڈیسک) کرکٹر احمد شہزاد کو موجودہ کھلاڑیوں کی جانب سے حارث رؤف کو شائق سے الجھنے پر سپورٹ کرنا ایک آنکھ نہ بھایا۔

حال ہی میں فلوریڈا میں ایک شائق نے اس وقت فاسٹ بولر حارث رئوف سے بدتمیزی کی جب وہ اہلیہ کے ساتھ ہوٹل  جارہے تھے، ورلڈکپ کے دوران ٹیم کو شدید تنقید  کا نشانہ بنانے والے احمد شہزاد نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ جو کچھ حارث کے ساتھ ہوا میں بھی اس کی مذمت کرتا ہوں مگر جو کھلاڑی باولر کے ساتھ اس واقعے پر حمایت کا اظہار کررہے ہیں، ان کیلیے زیادہ بہتر ہوتا کہ وہ میگا ایونٹ میں اپنی ناقص کارکردگی پر شائقین سے معافی مانگتے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے