اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 270.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.40 قیمت فروخت : 278.90
  • یورو قیمت خرید: 301.48 قیمت فروخت : 302.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 355.13 قیمت فروخت : 355.76
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 187.34 قیمت فروخت : 187.68
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.35 قیمت فروخت : 204.72
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.45 قیمت فروخت : 910.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246000 دس گرام : 210900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225498 دس گرام : 193324
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3173 دس گرام : 2723
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر گوشت کی قیمت میں 15 روپے کلو کمی

21 Jun 2024
21 Jun 2024

(لاہور نیوز) برائلر گوشت کی قیمت میں 15 روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے ہو گئے۔

شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15 روپے کمی سے 455 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10 روپے کمی سے 314 روپے فی کلو ہو گئی۔

فارمی انڈوں کی قیمت 3 روپے اضافے سے 250 روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے