اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 270.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 297.80 قیمت فروخت : 298.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.47 قیمت فروخت : 185.55
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.91 قیمت فروخت : 203.27
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.20 قیمت فروخت : 76.34
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.94 قیمت فروخت : 907.56
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 239900 دس گرام : 205700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 219907 دس گرام : 188557
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3011 دس گرام : 2584
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سعودی حکومت نے عمرہ سیزن کے حوالے سے تیاریاں شروع کر دیں

21 Jun 2024
21 Jun 2024

(لاہور نیوز) حج کے بعد عمرہ کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آ گئی، سعودی حکومت نے عمرہ سیزن کے حوالے سے تیاریاں شروع کر دیں۔

سعودی عرب کی جانب سے بیرون ممالک کے لئے نئے عمرہ سیزن کی تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا ہے تاہم داخلی عمرہ زائرین کے لئے عمرہ پرمٹ کا اجراء بیس ذوالحجہ چھبیس جون سے شروع کیا جائے گا۔

سعودی حکام کا کہنا ہے کہ مقامی عمرہ زائرین پرمٹ کے بغیر مکہ مکرمہ میں داخل نہ ہوں، خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے