اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

لیسکو کا تھری فیز میٹرز کی جگہ اے ایم آر میٹرز لگانے کا فیصلہ

21 Jun 2024
21 Jun 2024

(لاہور نیوز) لیسکو نے تھری فیز میٹرز کی جگہ اے ایم آر میٹرز لگانے کا حتمی فیصلہ کر لیا۔

جدید میٹرز کی تنصیب کے لئے میٹر کی قیمت بھی بڑھا دی گئی، لیسکو  نے تھری فیز کنکشن کے لئے میٹر کی قیمت میں 29 ہزار 950 روپے اضافہ کر دیا۔

تھری فیز کنکشن کے لئے میٹر کی قیمت 33500 روپے سے بڑھا کر 63450 روپے کر دی گئی، لیسکو انتظامیہ نے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے