اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوگا کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

21 Jun 2024
21 Jun 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوگا کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، یوگا کرنے والے افراد اسے کئی بیماریوں سے نجات کا ذریعہ سمجھتے ہیں۔

دسمبر 2014ء میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی  نے ہر سال 21 جون کو عالمی یوگا ڈے منانے کا اعلان کیا، یوگا کو جسمانی، ذہنی اور روحانی مشق قرار دیا جاتا ہے جس کا مقصد جسم کو ذہنی طور پر یکجا کرنا ہے۔

دنیا بھر میں کروڑوں افراد جسمانی فٹنس کے اس دن کو بھرپور طریقے سے مناتے ہیں،پاکستان، چین،امریکا، برطانیہ، بھارت اور جاپان  سمیت مختلف ممالک میں آج کے روز یوگا کے خصوصی ایونٹس کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

یوگا پاکستان میں بھی تیزی سے مقبول ہو رہا ہے، یوگا کرنے والے پاکستانی اسے کئی بیماریوں سے نجات کا ذریعہ سمجھتے ہیں۔

یوگا ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں  ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے  یوگا سے ذیابیطس پر کنٹرول ممکن ہے۔

صحت کے پیش نظر لوگوں میں یوگا تیزی سے فروغ پا رہا  ہے کیونکہ یہ زیرو بجٹ سے صحت کی ضمانت دیتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے