اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں تاریخ ساز دن:انڈکس78 ہزار 802 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر بند

20 Jun 2024
20 Jun 2024

(لاہورنیوز) عید کے بعد پہلے کاروباری روزپاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں زبردست تیزی دیکھی گئی۔

عید کے بعد پہلے کاروباری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 2 ہزار 95 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 78 ہزار کی حد عبور کرتے ہوئے 78 ہزار 802 پوائنٹس پر بند ہوا۔

ایک موقع پر 100 انڈیکس 78 ہزار 890 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتا بھی دیکھا گیا۔یاد رہے کہ عید کی چھٹیوں سے قبل آخری کاروباری روز بھی پاکستان سٹاک ایکسچینج 77 ہزار 310 پوائنٹس تک گیا تھا۔

قبل ازیں آج سٹاک مارکیٹ میں کاروباری روز کے اختتام پر کے ایم آئی 30 انڈیکس ایک ہزار 445 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 27 ہزار 180 پوائنٹس پر بند ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے