اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

غیر قانونی طور پر کھالیں جمع کرنیوالی مختلف کالعدم تنظیموں کیخلاف 141 مقدمات درج

20 Jun 2024
20 Jun 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت سمیت صوبہ بھر میں غیر قانونی طور پر کھالیں جمع کرنے پر مختلف کالعدم تنظیموں کے خلاف 141 مقدمات درج کئے گئے۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق محکمہ داخلہ کے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 124 قانون شکن گرفتار کئے، صوبائی دارالحکومت میں 115 قانون شکنوں کو گرفتار کر کے 108 مقدمات درج کئے گئے۔

فیصل آباد میں 10 مقدمات درج، 4 قانون شکن گرفتار کئے گئے، مظفر گڑھ میں 10، حافظ آباد میں 4، جہلم میں 2 اور سیالکوٹ میں بھی 2 مقدمات درج کئے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے