اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 270.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.47 قیمت فروخت : 38.53
  • یورو قیمت خرید: 297.88 قیمت فروخت : 298.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.44 قیمت فروخت : 184.70
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.69 قیمت فروخت : 203.05
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.12 قیمت فروخت : 74.25
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.23 قیمت فروخت : 76.37
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 242500 دس گرام : 207900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222290 دس گرام : 190574
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3037 دس گرام : 2607
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اندھی وحشت کا اتحاد پاکستان کیلئے وبال بنتا جارہا ہے: تحریک انصاف

20 Jun 2024
20 Jun 2024

(لاہور نیوز) ترجمان تحریک انصاف نے کہا کہ اندھی وحشت کا اتحاد پاکستان کیلئے وبال بنتا جارہا ہے۔

ترجمان تحریک انصاف نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہا کہ ملکی تباہی کے ذمہ دار مینڈیٹ چور جنگل راج کی گود میں بیٹھ کر ملک کو تباہ کر رہے ہیں، ایک سے بڑھ کر ایک بداخلاق کابینہ میں بھرتی کرکے اپنے باطن کا خوف چھپانے کی کوششیں جاری ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ مہذب جمہوری دنیا میں مینڈیٹ سے محروم کرداروں کو ایوانوں کے پاس تک پھٹکنے کی اجازت نہیں دی جاتی، چین کے حالیہ سیر سپاٹوں کا نتیجہ پاکستان کیلئے ایک بڑے صدمے کی صورت میں برآمد ہوا ہے۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ تباہی و بربادی کا خفیہ و اعلانیہ دھندا کرنے والوں کو عوام کٹہرے میں کھڑا کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے