اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سپر 8 مرحلے کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا نے امریکا کو 18 رنز سے ہرا دیا

19 Jun 2024
19 Jun 2024

(لاہور نیوز) ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا نے امریکا کو 18 رنز سے شکست دیدی۔

نارتھ ساؤنڈ کے سر ویوین رچرڈز سٹیڈیم میں ہونیوالے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے کے پہلے میچ میں امریکا کے کپتان ایرون جونز نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کے کپتان ایڈن مارکرم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ 

جنوبی افریقا کی جانب سے اننگز کا آغاز کوئنٹن ڈی کوک اور ریز ہینڈرکس نے کیا مگر یہ جوڑی زیادہ دیر تک ساتھ نہ نبھا سکی اور ریزہینڈرکس 16 رنز کے مجموعی سکور پر 11 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔

جنوبی افریقا کی دوسری وکٹ 126 رنز کے مجموعی سکور پر گری جب اوپنر بلے باز کوئنٹن ڈی کوک 74 رنز کی نمایاں اننگز کھیل کر کیچ آؤٹ ہوئے جبکہ اگلی ہی گیند پر ڈیوڈ ملر بغیر کوئی رن سکور کئے بولر کو کیچ تھما بیٹھے۔

جنوبی افریقا کی چوتھی وکٹ 141 رنز کے مجموعی سکور پر گری جب کپتان ایڈن مارکرم 46 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہوئے، ہینرچ کلاسین 36 اور تریسٹن سٹبز 20 رنز کیساتھ ناقابل شسکت رہے۔

امریکا کی جانب سے نیتراولکر اور ہرمیت سنگھ نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے