اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ: ناقص کارکردگی پر کپتان اور ٹیم مینجمنٹ کی میٹنگ بلانے کا فیصلہ

18 Jun 2024
18 Jun 2024

(لاہور نیوز) ٹی 20 ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی شرمناک کارکردگی پر چیئرمین پی سی بی محسن رضا نقوی نے میٹنگ بلانے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی کرکٹ ٹیم کے بابر اعظم کی وطن واپسی پر ٹیم مینجمنٹ اور کپتان کی میٹنگ بلائیں گے،میٹنگ میں قومی کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں شرمناک کارکردگی پر مینجمنٹ سے باز پرس کی جائے گی۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے ٹیم کے کافی کھلاڑی اور مینجمنٹ سینئر منیجر اور سلیکٹر وہاب ریاض کے روئیے سے بھی خوش نہیں،وہاب ریاض سے بھی قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کی رپورٹ طلب کی جائے گی، ٹیم مینجمنٹ میں کچھ لوگوں کے عہدے، قومی کرکٹ ٹیم کے کئی آؤٹ آف فارم کھلاڑیوں کی جگہ بھی خطرے کا شکار ہے۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کہتے ہیں قومی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں کوالیفائی کیوں نہ کر سکی، ٹیم مینجمنٹ سے جلد ناقص کارکردگی کی وجوہات پوچھی جائیں گی اور ذمہ داران کو جلد سامنے لایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے