اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ارشد ندیم پھر انجری کا شکار، تھروئنگ چیمپئن شپ میں شرکت نہیں کریں گے

18 Jun 2024
18 Jun 2024

(لاہور نیوز) فن لینڈ روانہ ہونے سے پہلے قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم ایک مرتبہ پھر انجری کا شکار ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق فن لینڈ میں ہونے والے تھروئنگ چیمپئن شپ کیلئے سٹار ایتھلیٹ ارشد ندیم ٹریننگ کر رہے تھے کہ اس دوران ان کی دائیں پنڈلی کا مسل پل ہو گیا، مسل پل ہونے کے باعث آج سے فن لینڈ میں ہونے والی تھروئنگ چیمپئن شپ میں حصہ نہیں لیں گے۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز نے ارشد ندیم کو دو ہفتے آرام کرنے کا مشورہ دے دیا، وہ دو ہفتے بعد تھرو کرنے کے قابل ہو جائیں گے، قومی ایتھلیٹ جولائی میں پیرس میں شیڈول ڈائمنڈ لیگ میں حصہ لیں گے، ارشد ندیم کو آج علی الصبح فن لینڈ کیلئے روانہ ہونا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے