اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ٹھوکر نیازبیگ کے قریب سلنڈر پھٹنے سے دکان میں آتشزدگی، 3 افراد زخمی

18 Jun 2024
18 Jun 2024

(لاہور نیوز) ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب رات گئے سلنڈر پھٹنے سے دکان میں آگ بھڑک اُٹھی، آتشزدگی کے باعث 3 افراد زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق سلنڈر پھٹنے سے آگ نے پوری دکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، یکے بعد دیگرے دھماکوں کی آواز سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا، آتشزدگی کے باعث 3 افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا۔

ڈی سی لاہور رافعہ حیدر نے جائے حادثہ پر پہنچ کر حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا، انہوں کا کہنا ہے کہ چند رکشوں کو آگ سے نقصان پہنچا، واقعہ کی تحقیقات کر کے رپورٹ جاری کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے